ڈاکٹر نائیک کا ٹوکیومیں پروگرام , جاپانی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

9  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹوکیو(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ عالمی دین اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گزشتہ روز ٹوکیو میں ایک پروگرام میں جاپانی خاتون نے اسلام قبول کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے موضوع ”کیاخداکا وجود ہے“، پر انتہائی مدلل انداز میں لیکچر دیا اور سوال و جواب کا سیشن کیا جس میں زیادہ تر غیر مسلم لوگوں کو سوال کرنے کی دعوت بھی دی گئی۔اس موقع پر ایک جاپانی خاتون نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خدا کے وجود کے حوالے سے دلائل سے بھرپور انتہائی اثر انگیز خطاب اور اپنے سوال کے انتہائی مدلل جواب سے متاثر ہو کر موقع پر ہی کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا جس پر ہال میں موجود ہزاروں افراد نے پرزور تالیوں کی گونج میں نو مسلم خاتون کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…