بندر کی جھولا بنانے کی مہارت سب کو حیران کرگئی
لندن(ویب ڈیسک)چالاک بندر کی جھولا بنانے کی مہارت نے سب کو حیران کردیا۔بندر شرارتی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک نہایت سمجھ دار جانوربھی ہے۔اس کی عقلمندی کا اندازہ ایک ویڈیو سے لگایا جاسکتا ہے جس میں اس چالاک بندر نے کپڑے کے دونوں اطراف کو پنجرے کی سلاخوں سے باندھ کر اپنے لئے جھولا بنا… Continue 23reading بندر کی جھولا بنانے کی مہارت سب کو حیران کرگئی