پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

میل نرس نے اپنے حفاظتی لباس پر لڑکی کو شادی کی پیشکش منفرد انداز ا لڑکی کو بھا گیا،فوراً ہاں کر دی،ویڈیو ووائرل

datetime 3  جنوری‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)لوگ محبت کا اظہارکرنے لیے منفرد طریقے اپناتے ہیں تاکہ ان کی محبوبہ متاثر ہو جائے اور فورا شادی کے لیے ہاں کر دیں۔کورونا وائرس کی اس مشکل گھڑی میں ایک اطالوی نرس نے اپنی گرل فرینڈ کو انوکھے انداز میں ہی شادی کی پیشکش کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اطالوی نرس نے اسپتال میں ہی اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کے لیے جسم پر ملبوس حفاظتی لباس پر لکھا کہ مجھ سے شادی کرو گی؟ ساتھ ہی انہوں نے لکھا ہاں یا نہ۔نرس کا شادی کے لیے پیشکش کرنے کا یہ منفرد انداز ان کی گرل فرینڈ کو بھی بھا گیا اور انہوں نے شادی کے لیے ہاں کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…