صرف ایک غذ ا جس کا روزانہ استعمال آپ کی جلد کو بے داغ بنا دے

8  اکتوبر‬‮  2017

نیویارک(نیوزڈیسک)شہد میں اللہ تعالیٰ نے انتہائی شفا رکھی ہے اور اس کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے۔ شہد کا فائدہ انسانی جسم کے لئے بیش بہا ہے لیکن اگر اسے جلد کے جملہ امراض کے لئے استعمال کیا جائے تو بہت مفید ہے۔ *اگر آپ جلد پر دانوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کو چاہیے کہ متاثرہ جگہ پر شہد لگائیں اور

چند ہی دنوں میں اس سے چھٹکارہ پائیں *اگر آپ شہد کو ناریل کے تیل میں ملا کر چہرے پر لگائیں تو یہ ایک کلیز کا کام د ے گا۔یہ ناصرف با آسانی میک اپ اتار دے گا بلکہ جلد کے لئے نقصان دہ بھی نہیں ہوگا۔ *اگر سبزیوں کے تیل اورلیموں کے رس میں شہد ملائیں اور اسے چہرے پر لگائیں تو آپ کی خشک جلد نرم و ملائم اور تروتازہ ہوجائے گی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…