پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘کی آخری قسط میں کیا ہوگا؟ عدنان صدیقی نے اہم انکشاف کردیا

9  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’میرے پاس تم ہو ‘‘اس وقت پاکستان کا مقبول ترین ڈرامہ بن چکا ہے ،اس ڈرامے کی پسندیدگی کا اندازہ اسے بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ مداح آنے والی اقساط کا بھی بےصبری سے انتظار کرتے نظر آتے ہیں۔ڈرامے میں اہم کردار نبھانے والے عدنان صدیقی نے ایک انٹرویو میں ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے کئی انکشافات کئے ہیں،ایک ویڈیو انٹرویو میں عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ آخری قسط میں ایک سین آتا ہے جس میں وہ

اپنے والد کی بات کررہا ہے، میں اس سین کو دیکھ کر رو پڑا، یقیناً اسے اپنے والد یاد آگئے ہوں گے، مجھے بھی آپنے والد یاد آگئے تھےہمایوں سعید کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے ہمایوں نے اپنے والد کا ذکر کیا، ہمایوں نے بہترین انداز میں یہ سین نبھایا۔یاد رہے کہ چند روز قبل اداکارہ حرا مانی نے ایک انٹرویو میں یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ اس ڈرامے میں آگے جاکر دو قتل بھی ہوں گے۔یہ ڈرامہ نجی ٹی وی چینل پر ہر ہفتے کی شب 8بجے نشر ہوتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…