مالی سال 2018-19کے اختتام تک مجموعی قرض اورواجبات میں 35 فیصد کااضافہ، قرضوں کا مجموعی حجم 402 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا

2  فروری‬‮  2020

مالی سال 2018-19کے اختتام تک مجموعی قرض اورواجبات میں 35 فیصد کااضافہ، قرضوں کا مجموعی حجم 402 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی(این این آئی)مالی سال 2018-19کے اختتام تک مجموعی قرض اورواجبات میں 35 فیصد کااضافہ ہواہے ، جس کے بعد قرضوں کا مجموعی حجم 402 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 2018-19کے اختتام تک مجموعی قرض اورواجبات میں 35 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ حکومتی اعدادوشمارکے مطابق قرضوں میں 100کھرب 34 ارب 40 کروڑروپے… Continue 23reading مالی سال 2018-19کے اختتام تک مجموعی قرض اورواجبات میں 35 فیصد کااضافہ، قرضوں کا مجموعی حجم 402 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا

کرونا وائرس کا خدشہ، چین سے سبزیاں آنا بند، ادرک چائنہ کی قیمت 300 سے 350 روپے کلو، لہسن چائنہ کی قیمت 360 روپے کلو تک جا پہنچی

2  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کا خدشہ، چین سے سبزیاں آنا بند، ادرک چائنہ کی قیمت 300 سے 350 روپے کلو، لہسن چائنہ کی قیمت 360 روپے کلو تک جا پہنچی

لاہور ( آن لائن ) کرونا وائرس خدشے کے پیش نظر چین سے سبزیاں آنا بند، چائنہ، ادرک اور لہسن کے دام مزید بڑھ گئے، اتوار بازاروں میں موسمی سبزیاں بھی پہنچ سے باہر ہونے لگیں، عوام بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہیں۔ کرونا وائرس سے سبز مصالحہ جات کی سپلائی بھی متاثر، چین سے… Continue 23reading کرونا وائرس کا خدشہ، چین سے سبزیاں آنا بند، ادرک چائنہ کی قیمت 300 سے 350 روپے کلو، لہسن چائنہ کی قیمت 360 روپے کلو تک جا پہنچی

جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ ،جانتے ہیں پچھلے سال جنوری کے مقابلے میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟

2  فروری‬‮  2020

جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ ،جانتے ہیں پچھلے سال جنوری کے مقابلے میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟

لاہور( این این آئی )وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رواں سال کے پہلے ماہ مہنگائی کی شرح گزشتہ سال جنوری کے مقابلے میں 14.56 فیصد رہی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تاجنوری2019 کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح11.60فیصد بڑھ گئی، ایک ماہ… Continue 23reading جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ ،جانتے ہیں پچھلے سال جنوری کے مقابلے میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟

ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی کوششیں تیز،اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے ؟تہلکہ خیز انکشافات

2  فروری‬‮  2020

ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی کوششیں تیز،اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے ؟تہلکہ خیز انکشافات

پشاور(آن لائن) ڈالر کی بلیک میں خرید و فروخت کا کاروبار بڑھ گیا ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ ذخیرہ کرنے والے ڈیلرز کی نشاندہی قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے کی جا رہی ہیں، ایف آئی اے ، حساس ادارے ، مشترکہ آپریشن پشاور سمیت بعض علاقوں میں کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ کسٹم… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی کوششیں تیز،اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے ؟تہلکہ خیز انکشافات

چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، آنے والے دنوں میں مزید مہنگی ہونے کی نوید بھی سنا دی گئی

1  فروری‬‮  2020

چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، آنے والے دنوں میں مزید مہنگی ہونے کی نوید بھی سنا دی گئی

لاہور(این این آئی)مقامی تھوک مارکیٹ میں ایک کلو چینی کی قیمت 6 روپے اضافے سے 80روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک کلو چینی کی قیمت 5روپے اضافے سے 85 روپے ہو گئی۔ تھوک مارکیٹ کے شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ چینی ایکسپورٹ کرنے کے باعث چینی کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے اگر… Continue 23reading چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، آنے والے دنوں میں مزید مہنگی ہونے کی نوید بھی سنا دی گئی

مقامی موٹر سائیکلیں تیار کرنے والی کمپنی نے سستی گاڑی متعارف کروا دی ،قیمت اتنی کم کہ کم آمدنی والے بھی باآسانی خرید سکتے ہیں

1  فروری‬‮  2020

مقامی موٹر سائیکلیں تیار کرنے والی کمپنی نے سستی گاڑی متعارف کروا دی ،قیمت اتنی کم کہ کم آمدنی والے بھی باآسانی خرید سکتے ہیں

لاہور (آن لائن) ملک میں مقامی موٹر سائیکلیں تیار کرنے والی کمپنی نے ایک سستی گاڑی متعارف کروا دی ہے جس کو باقاعدہ لانچ کردیا گیا ہے گاڑی کی تعارفی قیمت 10 لاکھ 40 ہزار روپے رکھی گئی ہے جسے کم آمدنی والے لوگ بھی خرید سکتے ہیں۔

54 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط ، آئی ایم ایف نےبڑا قدم اٹھا لیا

1  فروری‬‮  2020

54 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط ، آئی ایم ایف نےبڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)54 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط کے لئے آئی ایم ایف کا جائزہ وفد (آج) اتوار پاکستان پہنچے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 3 فروری کو ہوں گے،آئی ایم ایف وفد مذاکرات میں پاکستانی معیشت کا سہ ماہی جائزے لے گا۔ذرائع نے بتایاکہ… Continue 23reading 54 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط ، آئی ایم ایف نےبڑا قدم اٹھا لیا

ایف بی آر کی ناکامی کھل کر سامنے آگئی ، 7ماہ کے دور ان27 کھرب 92 ارب کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

1  فروری‬‮  2020

ایف بی آر کی ناکامی کھل کر سامنے آگئی ، 7ماہ کے دور ان27 کھرب 92 ارب کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 387 ارب روپے کے شارٹ فال سے 27 کھرب 92 ارب روپے کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عارضی اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ مالی سال 20 کے پہلے 7… Continue 23reading ایف بی آر کی ناکامی کھل کر سامنے آگئی ، 7ماہ کے دور ان27 کھرب 92 ارب کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

ایک ہفتے میں چینی مزید مہنگی ، آئل ، دالیں ، لہسن ، کولنگ آئل ، پائوڈر ملک سمیت14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

1  فروری‬‮  2020

ایک ہفتے میں چینی مزید مہنگی ، آئل ، دالیں ، لہسن ، کولنگ آئل ، پائوڈر ملک سمیت14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا ،ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں چینی مزید ایک روپے 17پیسے فی کلو مہنگی ہوگئی ،چینی کی قیمت 77روپے 89پیسے سے بڑھ کر 79روپے… Continue 23reading ایک ہفتے میں چینی مزید مہنگی ، آئل ، دالیں ، لہسن ، کولنگ آئل ، پائوڈر ملک سمیت14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ