قرضوں سے نجات کیلئے ٹیکس آمدن میں اضافہ ضروری ہے،آئی ایم ایف

12  مارچ‬‮  2015

قرضوں سے نجات کیلئے ٹیکس آمدن میں اضافہ ضروری ہے،آئی ایم ایف

دبئی(نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستانی معاشی حالت میں بہتری کا اعتراف کر لیا۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ موزوں مانیٹری و مالیاتی پالیسیوں کے باعث پاکستانی معیشت میں سدھار دیکھا جا رہا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ غیر ملکی وصولیوں،زائد ترسیلات زر اور تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی سے پاکستانی… Continue 23reading قرضوں سے نجات کیلئے ٹیکس آمدن میں اضافہ ضروری ہے،آئی ایم ایف

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ، سٹیٹ بینک نے37 ارب فراہم کر دئیے

12  مارچ‬‮  2015

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ، سٹیٹ بینک نے37 ارب فراہم کر دئیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کے لئے سٹیٹ بنک نے سینتیس ارب روپے فراہم کر دئیے۔ سٹیٹ بنک کے مطابق سرمایہ فراہم کرنے کے لئے ایک روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی گئی ، خریدے گئے بلز… Continue 23reading منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ، سٹیٹ بینک نے37 ارب فراہم کر دئیے

پنجاب حکومت نے گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی

12  مارچ‬‮  2015

پنجاب حکومت نے گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے بتایا کہ عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتیں 805 فی میٹرک ٹن سے کم ہو کر 630 میٹرک ٹن ہو چکی ہیں۔ قیمتوں میں اس ردوبدل سے گھی فیکٹری مالکان ڈھائی ارب روپے ماہانہ منافع کما رہے تھے۔ حکومت پنجاب… Continue 23reading پنجاب حکومت نے گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی

امریکا پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کو قرضے دیگا

12  مارچ‬‮  2015

امریکا پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کو قرضے دیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی حکومت نے ”پاک امریکا بزنس کانفرنس“ کے تحت پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کیلیے قرض تک رسائی کے پروگرام کا آغاز کردیا۔اس پروگرام کو ”پاک امریکا شراکتی پروگرام“ کا نام دیا گیا ہے۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یوایس ایڈ) کے دفتر برائے پاکستان و افغانستان میں معاون… Continue 23reading امریکا پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کو قرضے دیگا

نائن زیرو پر چھاپے سے حصص کی کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر

12  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو پر چھاپے سے حصص کی کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے مرکزی دفترپررینجرز کے چھاپے کے بعد شہرکی صورتحال کشیدہ ہونے کے منفی اثرات کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں پر بھی مرتب ہوئے جہاں حصص کی ا?ف لوڈنگ میں شدت کے باعث بدھ کو بھی اتارچڑھاو¿ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے۔مندی کے باعث 54 فیصد حصص کی… Continue 23reading نائن زیرو پر چھاپے سے حصص کی کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر

ایل این جی ٹرمینل تیار ہوگیا، حکومت درآمدی معاہدہ نہ کرسکی

12  مارچ‬‮  2015

ایل این جی ٹرمینل تیار ہوگیا، حکومت درآمدی معاہدہ نہ کرسکی

کراچی(نیوز ڈیسک) ایل این جی ٹرمینل آپریٹر نے مائع قدرتی گیس کو گیس میں تبدیل کرنے کے لیے فلوٹنگ اسٹوریج ری گیسی فکیشن یونٹ (ایف ایس آر یو) کی پاکستان آمد کا شیڈول تبدیل کردیا ہے۔ایل این جی کی درآمد کے لیے ٹرمینل آپریٹر کے ساتھ حکومت کے معاہدے کا نفاذ ہونے میں 20 روز… Continue 23reading ایل این جی ٹرمینل تیار ہوگیا، حکومت درآمدی معاہدہ نہ کرسکی

ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کی منظوری

11  مارچ‬‮  2015

ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تہران اور واشنگٹن کے درمیان جوہری مذاکرات کی کامیابی کی توقع کے پیش نظر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے منگل کو ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی آٹھ سے گیارہ روپے فی یونٹ درآمد کرنے کے رسمی معاہدے پر دستخط کی منظوری دے دی ہے۔ریاست کی ملکیت نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ… Continue 23reading ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کی منظوری

ایس ای سی پی نے 4 سال میں زرعی شعبہ سے وابستہ303 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی

11  مارچ‬‮  2015

ایس ای سی پی نے 4 سال میں زرعی شعبہ سے وابستہ303 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مالی سال2010ءتا2014ءکے چار سال کے دوران سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( ایس ای سی پی) نے زرعی شعبہ سے وابستہ303 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی ہے۔ زراعت سے منسلک نئے صنعتی اداروں کے قیام سے دیہی تجارتی ادارے نئے مواقع سے استفادہ کررہے ہیں تاہم ملک کے دور دراز اور… Continue 23reading ایس ای سی پی نے 4 سال میں زرعی شعبہ سے وابستہ303 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی

بیٹری کی مدد سے چلنے والا ہائبرڈ رکشا تیار کر لیا ،ڈائریکٹر گرین ویلز

11  مارچ‬‮  2015

بیٹری کی مدد سے چلنے والا ہائبرڈ رکشا تیار کر لیا ،ڈائریکٹر گرین ویلز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گرین ویلز پرائیویٹ لمیٹڈ نے بیٹری کی مدد سے چلنے والا ہائبرڈ رکشا تیار کیا ہے جس کی بیٹریاں عام بجلی کی مدد سے صرف7 گھنٹے کے دوران مکمل چارج ہوسکتی ہیں۔ گرین ویلز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر محمد ایاز نے کہا ہے کہ رکشا کی قیمت3 لاکھ روپے رکھی گئی… Continue 23reading بیٹری کی مدد سے چلنے والا ہائبرڈ رکشا تیار کر لیا ،ڈائریکٹر گرین ویلز