مومن پورہ گریڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

18  مارچ‬‮  2015

مومن پورہ گریڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی ٍعابد شیر علی نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک سے توانائی بحران کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے ، جس کی تکمیل کے لئے حکومت دن رات کوشاں ہے۔ توانائی کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے، جلد1500 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی۔… Continue 23reading مومن پورہ گریڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاﺅ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

18  مارچ‬‮  2015

پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاﺅ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں طے پانے والے معاہدے پر چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ اور آسٹریا کی سفیر بریگیٹا بلاہا نے دستخط کیئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ معاہدے کے ذریعے اطلاعات کے بلا رکاوٹ تبادلے اور ٹیکسوں سے متعلق امور میں شفافیت یقینی بنانے میں… Continue 23reading پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاﺅ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا

17  مارچ‬‮  2015

وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا ہے ،تمام متعلقہ محکموں کو بجٹ تجاویز مارچ کے آخر تک دینے کی ہدایت کی ہے ، ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اگلے… Continue 23reading وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا

شرح سود میں کم از کم 2فیصد کمی کی جائے ، کاٹن جنرز

17  مارچ‬‮  2015

شرح سود میں کم از کم 2فیصد کمی کی جائے ، کاٹن جنرز

کراچی(نیوز ڈیسک)کاٹن جنرزنے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ شرح سود میں کم از کم 2فیصد کمی کی جائے تاکہ پیداواری لاگت کم ہونے سے کاٹن انڈسٹری بین الاقوامی منڈیوں میں دوسرے ملکوں سے بہتر مقابلہ کرسکے۔چیئر مین کاٹن جنرز فورم پاکستان احسان الحق نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے… Continue 23reading شرح سود میں کم از کم 2فیصد کمی کی جائے ، کاٹن جنرز

یورپ کو آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں، وزارت خوراک

17  مارچ‬‮  2015

یورپ کو آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں، وزارت خوراک

کراچی (نیوز ڈیسک) وزارت خوراک کے مطابق یورپ کو آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، یورپی یونین کو رواں سال ایک لاکھ ٹن سے زائد آم کی برآمد متوقع ہے، وزارت خوراک کے مطابق یورپی یونین کو زیادہ سے زیادہ آم کی برآمد اور بہتر ترسیل کے لیے بین الا قوامی… Continue 23reading یورپ کو آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں، وزارت خوراک

پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات خوش آئند ہیں، موڈیز

17  مارچ‬‮  2015

پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات خوش آئند ہیں، موڈیز

دبئی(نیوز ڈیسک) موڈیز کے مطابق پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات کا عمل خوش آئندہ اور کریڈٹ مثبت ہے۔ زرمبادلہ ذخائر میں اضافے سے معیشت کو لاحق بیرونی معاشی خدشات میں کمی آئی گی۔عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز کے مطابق پاکستانی معیشت آئی ایم ایف کے تحت اصلاحات کے پروگرام پر بخوبی کار بند ہے، آئی ایم… Continue 23reading پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات خوش آئند ہیں، موڈیز

یورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

17  مارچ‬‮  2015

یورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

پیرس (نیوز ڈیسک) یورپی سٹاک مارکیٹس میں پیرکوتیزی رہی جو کہ پچھلے کاروباری دن کی نسبت اضافے پر بند ہوئیں۔ جرمنی کا اہم ترین فرینکفرٹ ڈی اے ایکس30 انڈیکس2.24 فیصد اضافے کے بعد12167.72 پوائنٹس پر بند ہوا۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای100 انڈیکس0.94 فیصد بڑھ کر6804.08 پوائنٹس جبکہ فرانس کا سی اے سی40 انڈیکس1.01… Continue 23reading یورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

جاپانی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

17  مارچ‬‮  2015

جاپانی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپان کی سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جو کہ0.99 فیصد اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ امریکی مارکیٹ میں بہتر کاروباری صورتحال ہے۔ ملک کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس190.94 پوائنٹس اضافے کے بعد19437.00 پوائنٹس پر بند ہوا جو کہ گذشتہ15 سال کی بلند ترین سطح ہے جبکہ ٹاپکس انڈیکس12.29 پوائنٹس0.79… Continue 23reading جاپانی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

17  مارچ‬‮  2015

ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں منگل کو تیزی رہی وقفہ تک0.31 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ کمزور امریکی ڈیٹا رپورٹ کے باعث فیڈرل ریزرو کے شرح سود میں اضافے بارے مذاکرات میں التواءاورچین کی جانب سے بہتر کاروباری فیصلوں کے امکانات ہیں۔ ملک کا اہم ترین ہینگ سینگ… Continue 23reading ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی