منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

یورپ کو آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں، وزارت خوراک

datetime 17  مارچ‬‮  2015

کراچی (نیوز ڈیسک) وزارت خوراک کے مطابق یورپ کو آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، یورپی یونین کو رواں سال ایک لاکھ ٹن سے زائد آم کی برآمد متوقع ہے، وزارت خوراک کے مطابق یورپی یونین کو زیادہ سے زیادہ آم کی برآمد اور بہتر ترسیل کے لیے بین الا قوامی معیار کو مدنظر رکھا گیا، فصلی بیماریوں سے محفوظ رکھنے اور بہترین معیار کو برقرار رکھنے کیلئے آم کو ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ کے عمل سے بھی گزارا گیا ہے، وزارت خوراک کے مطابق بھارتی آم پر پابندی کے باعث پاکستان نے یورپ کو گذشتہ سال نوے ہزار سات سوچودہ ٹن آم برآمد کیے جبکہ رواں سال ایک لاکھ بیس ہزار ٹن آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل ہیں۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…