جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات خوش آئند ہیں، موڈیز

datetime 17  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک) موڈیز کے مطابق پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات کا عمل خوش آئندہ اور کریڈٹ مثبت ہے۔ زرمبادلہ ذخائر میں اضافے سے معیشت کو لاحق بیرونی معاشی خدشات میں کمی آئی گی۔عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز کے مطابق پاکستانی معیشت آئی ایم ایف کے تحت اصلاحات کے پروگرام پر بخوبی کار بند ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کے اجراء، اداروں کی نجکاری اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے جو کہ معاشی استحکام کا باعث بنےگا۔موڈیز کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری سیاسی چیلنجز کے باجودہ اصلاحات کا جاری رکھنا حکومت کی کامیابی ہے۔موڈیز کے مطابق حکومت کو آئی ایم ایف کی شرائط کےتحت مرکزی بینک کی خود مختاری میں اضافے پر مخالفت کا سامنا ہے اسکے علاوہ پاکستانی حکومت کیلئے مالیاتی خسارہ مقررہ حد میں رکھنا ایک چیلیج ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…