پیرس (نیوز ڈیسک) یورپی سٹاک مارکیٹس میں پیرکوتیزی رہی جو کہ پچھلے کاروباری دن کی نسبت اضافے پر بند ہوئیں۔ جرمنی کا اہم ترین فرینکفرٹ ڈی اے ایکس30 انڈیکس2.24 فیصد اضافے کے بعد12167.72 پوائنٹس پر بند ہوا۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای100 انڈیکس0.94 فیصد بڑھ کر6804.08 پوائنٹس جبکہ فرانس کا سی اے سی40 انڈیکس1.01 فیصد اضافے کے بعد5061-16 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں