ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کی شامت آگئی ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

9  جون‬‮  2023

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے غیر ملکی کرنسی کے ذخیرہ اندوز اداروں اور افراد کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے مجوزہ فنانس بل میں اہم قانون سازی کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر یا کسی بھی دوسری کرنسی کی ذخیرہ اندازی کرنے والے کو سزا دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے