آٹے کا شدید بحران بلیک مافیا نے سستے داموں خرید کر مصنوعی قلت پیدا کر دی

19  ستمبر‬‮  2022

مکوآنہ (این این آئی )جڑانوالہ انتظامیہ کی نااہلی تحصیل بھر میں آٹے کا شدید بحران بلیک مافیا نے سستے داموں خرید کر مصنوعی قلت پیدا کر دی سستے بازار میں پہنچے سے قبل ہی مافیا افسران بالا سے سازباز ہو کر آٹے کو غائب کر دیتے ہیں محکمہ فوڈ انسپکٹر و عملہ بری طرح ناکام،

وزیراعظم پاکستان کے احکامات نظرانداز مافیا جیت گیا غریب ایک وقت کی روٹی کے لیے ترسنے لگا شہریوں کا اللہ حافظ، سروے رپورٹ میں جما عت علی ڈوگر، عثمان خان رند بلوچ سماجی رہنما خواتین بچوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سستے بازار میں آٹا پہنچنے سے قبل ہی بلیک مافیا کے ہاتھوں مارکیٹ سے غائب ہو جاتا ہے غریب عوام سارا سارا دن آٹے کے حصول کے لئے مارے مارے پھرتے ہیں جبکہ ان کو حکومت کی جانب سے منظور کوٹہ کے باوجود عوام آٹے کے لیے مارے مارے پھرتے ہیں اندھیر نگری چو پٹ را ج، غریب ایک وقت کی رو ٹی کو تر س گیا، بلیک ما فیہ سستے با زا ر سے آ ٹا حا صل کر کے با ہر مہنگے دامو ں فروخت کر نے لگا۔مہنگا ئی نے پہلے ہی غریب عوام کی کمر تو ڑ کر رکھ دی ہے سستے با زا رمیں آ نے والا آ ٹا جس کی قیمت 490/-رو پے ہے۔ بلیک ما فیہ اسے حا صل کر کے با ہر مہنگے دا مو ں 800رو پے میں فروخت کر رہا ہے محکمہ فو ڈ دیگر انتظا میہ امو ر کی مبینہ ملی بھگت کا نتیجہ جو بلیک ما فیا غریبو ں کے حق پر ڈاکہ ڈال کر اپنا الو سیدھا کئیت ہو ئے ہیں اور انتظا میہ ہے کہ ان کے خلا ف کا روائی سے گریزا ں ہیں وزیر اعلیٰ پنجا ب کو چا ہیے کہ وہ فو ری نو ٹس لیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…