روپے کی قدر میں اضافہ۔۔۔!!! ڈالر کی قیمت 4ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

14  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالرکی قیمت4 ماہ کی کم ترین سطح پر ، امریکی کرنسی روپے کے مقابلے 8 پیسے سستی ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر گر گیا، انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا جس کے بعد 155 روپے 98 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔دوسری جانب معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کے ریٹ

میں حالیہ کمی بین الاقوامی مارکیٹ میں اتار چڑھائوکے سبب ہو سکتی ہے تاہم حکومت کو پاکستانی روپے کو مضبوط کرنے کیلئے ملکی معیشت پر خصوصی توجہ دینی ہو گی اور مستقل بنیادوں پر دور رس پالیسیوں کا نفاذ کرنا ہو گا، جس سے ایک طرف سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافے سے منجمد معیشت کی بحالی میں مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…