سوزوکی مہران کا زمانہ گیا متبادل نئی 660سی سی آلٹو مارکیٹ میں پیش قیمت کیا رکھی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

17  جون‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوزوکی موٹرز نے اپنے صارفین کے لیے مہران کی متبادل نئی 660 سی سی آلٹو پیش کر دی ۔اس حوالے سے پا ک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر پاک سوزوکی موٹرز ماسومی ہارانو نے مینیجنگ ڈائریکٹر اور سینئر منیجرکے ہمراہ ’’موری سرخ رنگ‘‘ کی کار لانچ کی۔آلٹو کچھ منفرد رنگوں میں دستیاب ہے۔نئی آلٹو پاکستان میں بننے والی

پہلی 660 سی سی ماڈل کار ہے جس کے تین ماڈلز متعارف کرائے گئے ہیں۔دو ماڈلز کو مکمل طور پر مینوئل اور ایک ماڈل کو خودکار رکھا گیا ہے۔جس کی قیمتیں نو لاکھ ننانوے ہزار سے لے کر بارہ لاکھ پچانوے ہزار کے درمیان رکھی گئی ہیں۔آرسیریز کے انجن، جدید ڈیزائن اور جاپانی ٹیکنالوجی کی حامل نئی 660 سی سی آلٹو بن قاسم پلانٹ میں بنائی گئی۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فیول اکانومی بہترین ہے جو تین سال وارنٹی کے ساتھ دستیاب ہوگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…