ڈالر کی قیمت میں ایک روپے اضافے سے ملک کو کتنا نقصان ہوتا ہے ؟اسحاق ڈار کا حیرت

  جمعہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2016  |  23:23

انگیزانکشاف،بڑا دعویٰ کردی�آاسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ کرنسی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مزید تین ایئرپورٹ پر اقدامات سخت کردیئے گئے ،ڈالر کے مقابلے میں روپے کو مصنوعی طور پر تین روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے،کرنسی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کیا جائے گا۔

ڈالر کی قیمت میں ایک روپے اضافے سے ملک کو 58بلین کا نقصان ہوتا ہے۔غیر قانونی منی چینجر، ایئرپورٹ پر ایمرجنسی آپریشن ہورہا ہے،ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافہ ختم ہوجائے گا۔جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس میں روپے کی قدر میں استحکام پر غورکیا گیا۔اجلاس میں فرکس ایسوسی ایشن شیخ علاؤدین سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی ۔ گزشتہ 48 گھنٹوں میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ایک روپے مستحکم ہوا ہے۔صدر کرنسی ایسوسی ایشن علاؤ الدین نے کہاکہ غیر لائسنس کرنسی کا کاروبار کرنے غیر قانونی طور پر روپے کی قدر غیر مستحکم کر رہے ہیں۔( و خ )

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎