چین نے سی پیک (پیکج ٹو) کا اعلان کردیا،پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

25  ‬‮نومبر‬‮  2016

لندن(آئی این پی) چین نے پا ک چین اقتصا دی را ہداری (سی پیک)کے تحت مز ید 8.5ارب ڈالرز کی سر ما یہ کا ری کا اعلان کر دیا،سر ما یہ کا ری کا حجم46ارب ڈالرز سے بڑ ھ کر لگ بھگ 55ارب ڈالرز ہو گیا،امید ہے کم اجر تو ں کے پیش کے نظر چینی صنعت یہا ں منتقل ہو گی،

و فا قی وزیر منصو بہ بند ی و ترقی احسن اقبال نے غیر ملکی خبر ر سا ں ادارے کو انٹر ویو دیتے ہو ئے کہا ہے کہ چین کی جا نب سے اضا فی سر ما یہ کا ری توا نا ئی،ٹر انسپو رٹ اور انفرا سٹر کچر کے شعبہ میں خرچ کی جائے گی،سی پیک کے تحت پا کستان میں شا ہرا ہوں کی تعمیرکے ساتھ توا نا ئی کے سنگین بحرا ن کو حل کر نے پر تو جہ مر کوز کی گئی ہے جبکہ چین کے خشکی میں گھرے ہو ئے شما ل مغر بی علا قو ں کا را بطہ بحیر ہ عرب میں مو جود گوادر بندر گا ہ سے قا ئم کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اضا فی ر قم میں سے 4.5ارب ڈالرز پاکستان ریلو ے کی کرا چی سے لا ہور تک مر کزی لا ئن کی اپ گر یڈ یشن پر خرچ کئے جا ئیں گے

جس کی مدد سے ٹر ین کی رفتار 80کلو میٹر فی گھنٹہ سے بڑ ھ کر 160کلو میٹر فی گھنٹہ ہو جا ئیگی، مز ید 4ارب ڈالرز ایل این جی ٹر مینل اور ٹر انسمیشن لا ئن کیلئے مختص کئے جا ئیں گے،انہوں نے کہا کہ چین نے اضا فی رقم کی منظو ری دے دی ہے جس کے بعد سی پیک کے تحت مجمو عی سر ما یہ کا ری 46ارب ڈالرز سے بڑھ کر 55ارب ڈالرز ہو گئی ہے۔ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ سی پیک سے معیشت کا فرو غ حا صل ہو گا جبکہ لو ہے،انجیئرنگ اور تعمیرات کے شعبہ میں سر ما یہ کا ری سے مستقبل میں سا لا نہ شرح نمو 6فیصد سے زائد ہو گی،معیشت کے استحکام سے رقوم کی واپسی کی استعداد کا ر میں اضا فہ ہو گا، را ہداری منصو بہ کے تحت تمام سر ما یہ کا ری سود مند میں شعبوں میں کی جا رہی ہے،مز ید خصو صی معا شی زو نز قا ئم کیے جا ئیں گے،

پا کستان کو امید ہے کہ کم اجر تو ں کے پیش نظر چینی صنعت یہاں منتقل ہو گی،دونوں مما لک مشتر کہ حکمت عملی سے آ گے بڑ ھ رہے ہیں،حکو مت دو نو ں اطرف کے کا رو با ری طبقہ کے ما بین را بطہ سا زی کو فرو غ دینے کیلئے مکمل طور پر فعال ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…