تحریک عدم اعتماد والی رات تھپڑ کی اصل کہانی کیا ہے؟ جنرل باجوہ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں

9  دسمبر‬‮  2022

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک عدم اعتماد والی رات تھپڑ کی اصل کہانی کیا ہے؟ معروف صحافی منصور علی خان کاکہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد والی رات افواہیں اڑائی گئیں کہ عمران خان کو تھپڑ پڑا ہے جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ کی عمران خان سے دو ملاقاتیں بھی ہوئیں اور اس میں کوئی سخت بات نہیں ہوئی۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…