عمران جیسے پاگل شخص سے بات ممکن نہیں، آنسو گیس کے شیل ربڑ بلٹس سمیت مظاہرین کے لئے جدید طریقہ اختیار جائیگا رانا ثناء اللہ نے واضح کردیا

22  ستمبر‬‮  2022

x اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیرِداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے عمران خان جیسے پاگل شخص سے بات ممکن نہیں، صوبوں نے پولیس کی نفری بھجوانے سے انکار کیا تو ان کے خلاف آئینی کے تحت کاروائی ہوگی۔

پارلیمنٹ میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان جیسے پاگل شخص سے بات ممکن نہیںخان صاحب نے تیاری پکڑ نی ہے تو ہم بھی مکمل تیار ہیں،ریڈ زون کو احتیاط برتنے کے لئے سیل کیا ہے ریڈ زون کو کھول رہے ہیںجب خان صاحب آنے کا ارادہ ظاہر کریں گے تو دوبارہ سیل کریں گے، آنسو گیس کے شیل ربڑ بلٹس سمیت مظاہرین کے لئے جدید طریقہ اختیار جائے گا ڈرون کے استعمال پر بھی غور کیاجائے گا ۔ انہو ںنے کہا کہ صوبوں سے پولیس فورس مانگی ہے اگر صوبوں نے پولیس کی نفری بھجوانے سے انکار کیا تو ان کے خلاف آئینی کے تحت کاروائی ہوگی،رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہماری افواج اور سیکیورٹی فورسز طالبان کے مسئلہ سی نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں،گھبرانے کی کوئی بات نہیں ، مسلح افواج طالبان والے مسئلے کو حل کررہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…