پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

’مِس یو ڈیرن سیمی لالا‘، ڈیرن سیمی کو شائقین کرکٹ یاد کر نے لگے

datetime 3  فروری‬‮  2022

اسلام آباد (این اینآئی)ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سْپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے سابق کپتان و کوچ ڈیرن سیمی کو شائقین کرکٹ یاد کر نے لگے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی جانب سے ڈیرن سیمی کیلئے خصوصی کارڈز بھی دکھائی دیئے، ایک مداح نے ایک پوسٹر اْٹھائے تصویر شیئر کی جس میں ’مِس یو ڈیرن سیمی لالا‘ تحریر تھا۔ڈیرن سیمی کے مداح نے یہ تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی تو ڈیرن سیمی بھی اس پر ردعمل دینے سے خود کو نہ روک سکے۔جواب میں ڈیرن سیمی نے لکھا کہ وہ بھی سب کو بہت مِس کررہے ہیں۔خیال رہے کہ پی ایس ایل کے دوران اپنی ویڈیوز اور میچ کے دوران دل کو چھو جانے والی حرکتوں کے باعث ڈیرن سیمی توجہ کا مرکز بنے رہتے تھے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…