ہومیو پیتھی کے ذریعے کورونا وائرس کا کامیاب علاج، سینکڑوں مریض صحت یاب، خوشخبری سنا دی گئی

13  جون‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) ہومیو پیتھی کے نامور معالج پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید پرنسپل ہومیو پیتھ کالج اسلام آباد اور انکے معاونین نے کورونا وائرس کے لئے ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے 600سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے ہیں پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید نے جو ہومیو پیتھی فیملی کلینک G-9اسلام آباد میں

پریکٹس کرتے ہیں نے اپنے مریضوں کو اپنی ہومیوپیتھی کی دوا Arsenic Album 200سے کیا ہے۔ ممتاز سکالر ڈاکٹر غضنفر مہدی نے اسلام آباد کے شہریوں کی طرف سے کامیاب تشخیص اور طریقہ علاج پر پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کی خدمات کوسراہتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…