پیمرانے بڑھتی ہوئی جعلی خبروں کی وباء کے پیشِ نظر کاروائی کرنا شروع کر دی، جھوٹی خبر چلانے پر دس لاکھ کا جرمانہ کر دیا گیا

7  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ کی جھوٹی خبر چلانے پر پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کو جرمانہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی تنخواہ میں اضافہ کے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر پیمرا نے نیو ٹی وی چینل کو دس لاکھ جرمانہ کر دیا۔ نجی ٹی وی نے چند دن قبل یہ خبر بریک کی تھی کہ وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ د و لاکھ سے بڑھا کر چھ لاکھ کر

دی ہے ۔ جس پر حکومت نے اس خبر کا سخت نوٹس لیا تھا ۔ تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پیمرا کی جانب سے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورز ی پر نجی ٹی وی چینل کو دس لاکھ روپے جرمانہ کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نےایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں اپنے گھر میں رہتا ہوں ، اپنا خرچ خود کرتا ہوں اور جو تنخواہ مجھے ملتی ہے اس سے میرا گزارہ نہیں ہوتا ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…