پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

احسن اقبال کے بعد انکے بھائی کیخلاف بھی گھیرا تنگ ، اچانک بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایچ اے نے ن لیگ کے اسیر رہنما احسن اقبال کے بھائی مصطفیٰ کمال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذ یشان کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کے بھائی کی مالی بے ضابطگیوں کے ناقابل تردید ثبوت مل چکے ہیں۔ مصطفی کمال کے

سہولت کار افسران کے نام بھی ریفرنس میں شامل کر رہے ہیں۔ انہوں نے 3 سال میں 100 کروڑ کی مالی بے ضابطگیاں کی ہیں۔حافظ ذیشان کے مطابق احسن اقبال کے بھائی کے خلاف انکوائری مکمل کرلی گئی ہے، بہت جلد ثبوتوں سمیت نیب جا رہے ہیں۔یاد رہے گزشتہ روز نیب نے احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں گرفتار کر لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…