انگلینڈ کے خلاف بڑا اسکور کرنے پر خوشی ہے ،زیادہ خوشی اس وقت ہوتی اگرٹیم بھی کامیاب ہوتی، فخر زمان

12  مئی‬‮  2019

لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخرزمان نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف بڑا اسکور کرنے پر خوشی ہے لیکن اس وقت زیادہ خوشی ہوتی اگرٹیم بھی کامیاب ہوتی۔ایک انٹرویو میں فخر زمان نے کہا کہ ہمارے بیٹسمینوں نے اچھا کھیلا، 47 ویں اوور تک گیم ہمارے ہاتھ میں تھا، آخری تین اوورز میں گیم ہاتھ سے نکل

گیا۔انگلینڈ کے تگڑے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنر فخر زمان نے شان دار سنچری کی، فخر زمان نے4 چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 106 گیندوں پر 138 رن بنائے۔واضح رہے کہ انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 12رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی، پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…