پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

سیف علی خان نئی فلم میں ولن کا کردار ادا کریں گے

datetime 5  جنوری‬‮  2019

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے پہچانے جانے والے سیف علی خان اب ولن کے روپ میں سامنے آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نئے سال میں ایک نئے چیلنج کے ساتھ سامنے آرہے ہیں جس میں وہ تاریخی شخصیت مراٹھا جنگجو ’تاناجی مرسوری‘ کی سوانح حیات پر بننے والی فلم ’تاناجی‘ میں ولن کا کردار ادا کریں گے جب کہ اس فلم میں سیف کے مدمقابل نامور اداکار اجے دیوگن مرکزی کردار نبھاتے

نظر آئیں گے۔فلم کے ہدایت کار اوم راوت تین دن قبل فلم کا پوسٹر بھی جاری کر چکے ہیں۔ اپنے کردار کے حوالے سے سیف علی خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اس فلم میں جذباتی ولن ادھے بان سنگھ راٹھور کا کردار ادا کر رہا ہوں۔واضح رہے کہ فلم ’تاناجی‘ کو ٹی سیریز کے تعاون سے فلمایا جائے گا جس میں اوم راؤت ہدایت کاری کا جادو جگائیں گے اور یہ فلم ’تاناجی‘ اگلے سال نومبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…