جہاں پی پی پی کا جھنڈا دیکھتا ہوں سوچتا ہوں کہ کسی طوائف ۔۔۔! پرویز خٹک کا وائرل ہونے والی ویڈیو کے بارے میں حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

17  جولائی  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے شوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی غیراخلاقی گفتگو پر مشتمل ویڈیو کو من گھڑت قرار دیدیا اور وضاحت کی ہے کہ میں نے پیپلزپارٹی کے ایک مخصوص شخص کی بات کی ہے جو ووٹ خریدنے کی کوشش کررہا ہے ۔پرویز خٹک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ میرے خلاف میڈیا پر چلنے والی ویڈیو ایڈیٹ کی گئی ہے۔ میں پیپلز پارٹی میں شامل ایک

مخصوص شخص کی بات کر رہا ہوں جو ووٹ خریدنے کی کوشش کر رہا ہے اور میرے لوگوں کیلئے میرا یہ پیغام ہے کہ اپنا ووٹ بیچنا وطن سے غداری کے مترادف ہے۔میڈیا کو سچ دکھانا چاہئے۔ایڈیٹ کئے ہوئے ویڈیو کلپس نہ چلائے جائیں۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر پرویز خٹک کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ جہاں پی پی پی کا جھنڈا دیکھتا ہوں سوچتا ہوں کہ کسی طوائف کے بیٹے نے لگایا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…