دنیا کے 3ارب 50کروڑ افراد روزانہ سوشل میڈیا استعمال ہوتے ہیں ان میں پاکستانیوں کی تعداد کتنے کروڑ ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

4  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی معاشرے کو سوشل میڈیا سے شدید خطرات پیدا ہوسکتے ہیں۔ سوشل میڈیا نے عالمی دنیا کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔ دنیا بھر سے تین ارب پچاس کروڑ افراد روزانہ شوشل میڈیا کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں

اور اس تعداد میں روزانہ کی بنیاد میں اضافہ ہورہا ہے ۔ سوشل میڈیا کا انقلاب 1997ء میں آیا تھا اور اب تک اربوں افراد اس سے منسلک ہوگئے ہیں ۔ ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً اب تک لوگوں نے تین سو ارب سے زیاہ ٹویٹ کئے ہیں اس صورتحال نے دنیا بھر میں ایک اطلاعات کی فراہمی کا انقلاب آیا ہے جس نے لوگوں کی زندگیوں پر انمٹ اثرات مرتب کیے ہیں ۔ ایک عام اندازہ کے مطابق چار سے پانچ کروڑ سے زائد پاکستانی سوشل میڈیا کا استعمال کررہے ہیں اور اس تعدادمیں روزانہ مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔ پاکستان کی سیاست میں بھی ڈیجیٹل میڈیا استعمال ہورہا ہے۔ پاسکتان کے قومی لیڈر عمران خان، بلاول بھٹو زرداری ، مریم نواز مسلسل ٹویٹر کے ذریعے اپنے سیاسی حالات کا اظہار کررہے ہیں۔ پاکستان میں ہر ماہ تقریباً آٹھ لاکھ افرادکا سوشل میڈیا کے استعمال کرنے والوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم دہشتگردوں نے بھی اپنی مذموم کاروائیوں کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا ہے۔ عالمی معاشرے کو سوشل میڈیا سے شدید خطرات پیدا ہوسکتے ہیں۔ سوشل میڈیا نے عالمی دنیا کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔ دنیا بھر سے تین ارب پچاس کروڑ افراد روزانہ شوشل میڈیا کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں اور اس تعداد میں روزانہ کی بنیاد میں اضافہ ہورہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…