احتساب عدالت میں پیشی کے بعد نوازشریف اور مریم نوازنے بلیو ایریا میں واقع بیکری سے کتنے ہزار کے جوس اور سموسے خریدے؟ رقم اتنی زیادہ کہ لوگ سوچ میں پڑ گئے

3  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی اسلام آباد بلیو ایریا میں واقع بیکری آمد، خریداری کے دوران لوگوں میں گھل مل گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی اسلام آباد بلیو ایریا میں واقع بیکری میں اچانک آمد نے سب کو حیران کر دیا۔ نواز شریف اور مریم نواز چیزوں کی خریداری کے دوران لوگوں میں گھل مل گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

نواز شریف اور مریم نواز کو اپنےدرمیان دیکھ کر لوگ حیران ہونے کےساتھ خوش ہو گئےاور ایک مقبول لیڈر کے اس عوامی انداز کو بہت سراہا جا رہا ہے۔ بیکری میں نواز شریف کو دیکھ کر ایک شہری ان کے پاس آگیا اور ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ آپ کو سی پیک کی سزا دی جا رہی ہے کیونکہ سی پیک امریکہ کی آنکھ میں کانٹے کی طرح کھٹک رہا ہے۔ ایک دوسرا شہری بھی جو بیکری میں خریداری کیلئے آیا تھا اس کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اس سے پہلے بھی موٹر وے بنانے کی وجہ سے سزا دی گئی۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف اور مریم نواز نے اس موقع پر 18 ہزار روپے کے جوس اور سموسے خریدے ۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…