عمران خان سے شادی،جمائمہ کا ردعمل آگیا،ٹوئٹ کے ذریعے کیا کچھ کہہ دیا

1  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب سے عمران خان کی پانامہ کیس میں جیت ہوئی ہے اور پاکستانیوں کو علم ہوا ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے دستاویزات جمع کروانے میں ان کی مدد کی ہے جس کے بعد پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے عمران خان کو جمائمہ سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ دیا عمران خان کے قریبی ساتھی  اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تو جمائمہ خان کو پاکستان لانے اور جلسے میں شرکت کروانےتک

کا کہہ ڈالا۔ٹویٹر صارفین کی جانب سے بھی جمائمہ اور عمران خان کی دوبارہ شادی کے آئیڈیا کو سپورٹ کیا گیا ۔ حال ہی میں ایک ٹویٹر صارف نے جمائمہ سے کہا کہ میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ کیا آپ عمران خان سے دوبارہ شادی کریں گی؟جس پر جمائمہ  نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میں کسی بھی حوالے سے ٹویٹ کروں چاہے وہ ٹویٹ ٹرمپ سے متعلق ہو یا میرے ٹوتھ برش سے متعلق ہی کیوں نہ ہو۔ مجھے یقین ہے کہ پھر بھی مجھے کم از کم 5 جوابات ایسے ملیں گے جس میں عمران خان سے دوبارہ شادی سے متعلق دریافت کیا گیا ہو۔واضح رہے کہ دسمبر کے آواخر میں پاکستان کے مشہور گلوکار سلمان احمد کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا تھاکہ جمائمہ نئے سال میں پاکستان آئیں گی۔ان کا جمائمہ سے بہت پرانا تعلق ہے وہ جب بھی لندن جاتے ہیں ان سے ملاقات ضرور ہوتی ہے ۔اب جمائمہ پاکستان کب آئینگی سب بے صبری سے منتظر ہیں۔

موضوعات:



کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zeropint ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…