بس بہت ہو گیا۔۔نواز شریف نے نیب ریفرنسز کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، کیا کرنے جا رہے ہیں؟

13  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کا اپنے خلاف نیب ریفرنسز سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اپنے خلاف تینوں نیب ریفرنسز کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور یہ آئینی درخواست آج دائر کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

نواز شریف کی جانب سے دائر کی جانے والی مجوزہ درخواست میں عدالت سے استدعا کی جائے گی کہ نیب کو تین ریفرنس ایک ریفرنس میں بدلنے کا حکم دیا جائے کیونکہ قانون کے مطابق اثاثے جتنے بھی ہوں ریفرنس ایک ہی فائل کیا جاتا ہے۔ خیال رہے کہ نیب نے احتساب عدالت میں نواز شریف کے خلاف عزیزیہ سٹیل ملز، ہل میٹل اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ کے تین ریفرنس دائر کئے ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…