این اے 120کے بعد این اے 4، تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز،ن لیگ نے بڑا کام کردکھایا 

25  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے جمعیت علماء اسلام (ف) سے حلقہ این اے 4 پشاور میں ضمنی الیکشن کیلئے مشترکہ امیدوار لانے کے حوالہ سے رجوع کر لیا ہے۔ پیر کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام پر مشتمل مسلم لیگ (ن) کے وفد نے جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ان

کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد انجینئر امیر مقام نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو مختصراً بتایا کہ انہوں نے این اے 4 پشاور کے الیکشن کے حوالہ سے جے یو آئی (ف) کی قیادت سے بات کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان کی جماعت کا اپنا مشاورتی نظام ہے، مشاورت کے بعد ہی کسی حتمی نتیجہ پر پہنچا جا سکتا ہے۔ انجینئر امیر مقام نے کہا کہ جیسے ہی جے یو آئی (ف) کی قیادت کے ساتھ کسی نتیجہ پہنچیں گے، اس کا اعلان کر دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…