ناقابل یقین خبر، ملکہ حسن کا اعزاز رکھنے والی حسین ترین لڑکی داعش میں شامل

24  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ممالک سے کئی لڑکیاں آئی ایس آئی ایس (داعش) میں شامل ہو رہی ہیں مگر اس مرتبہ داعش میں شامل ہونے والی لڑکی نے سب کو حیران کر دیا۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق چھبیس سالہ ماڈل لڑکی لتیشیا نے داعش میں شامل ہو کر دنیا کو دنگ کر دیا یہ لڑکی  2014 کے مس کارنن مقابلہ حسن میں دوسرے نمبر پر آئی تھی اور کئی بڑی اشتہاری کمپنیوں میں ماڈلنگ بھی کر چکی ہے۔

حیران کن امر یہ ہے کہ وہ خود تو داعش کا حصہ بنی مگر اپنی دوستوں اور ساتھیوں کو بھی اس تنظیم میں شامل ہونے کے لئے ترغیب دیتی رہی۔ پولیس نے جب اس ماڈل کے فلیٹ پر چھاپہ مارا تو وہاں سے داعش سے متعلق کافی تحریری مواد برآمد ہوا۔ لتیشیا نے ایک سال قبل اسلام قبول کیا تھا اور ان کا اسلامی نام کنزہ ہے۔ دوسری طرف جب ان کی والدہ سے ان کے متعلق پوچھا گیا تو انہوںنے بتایا کہ لتیشیا شراب نوشی اور ڈرگ کی لت میں پڑ گئی تھی وہ تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سے رابطے میں تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…