پنجاب کے اہم شہر میں خطرناک وباء نے سنگین صورت اختیارکرلی،18جاں بحق،بڑی تعداد متاثر

25  اپریل‬‮  2017

فیصل آباد(آئی این پی)چکن پاکس کے حملے جاری الائیڈہسپتال 5نئے مریض داخل چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 140ہو گئی چکن پاکس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18ہو گئی گز شتہ سال چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 25تھی تفصیل کے مطا بق گزشتہ روز چکن پاکس سے متا ثرہ 5مزید مریض الائیڈ ہسپتال داخل  ہوئے جبکہ رواں سال  چکن پاکس سے متا ثرہ آنے والے مریضوں کی تعداد 86ہو گئی

جبکہ ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں آنے والے مریضوں کی تعداد 54ہو گئی۔  چکن پاکس کی ویکسین ہسپتا لوں میں دستیاب نہ ہو نے کی وجہ سے 18مریض اپنی جا نوں سے ہاتھ دھو بیٹھے گز شتہ سال سرکاری ہسپتالوں  25مریض دا خل ہو ئے تھے ۔محکمہ صحت کی نا قص حکمت عملی سے چکن پا کس سے متاثر ہو نے والے مریضوں کی تعداد 4گنا اضافہ ہونےپر وزیر اعلی پنجاب نے ویکسین خریدنے کے لیے 10لاکھ رو پے کی گرانٹ جاری کر دی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…