پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

کروڑوں چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے ’’مسٹر بین ‘‘ آج کل کس حال میں ہیں اور کیسے دکھتے ہیں ؟

datetime 25  اپریل‬‮  2017

کیلی فورنیا(این این آئی) 62 سالہ روون اٹکنسن جنھوں نے مسٹر بین کے نام سے آئیکونک کامیڈی کا کردار ادا کیا، ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گے۔روون اٹکنسن نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ اس سیریز کی نئی اقسام پر کام ہورہا ہے جس میں مسٹر بین کو ایک بزرگ پنشنر کے روپ میں دکھایا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ مسٹر بین کو بڑھاپے کے روپ میں دکھانا بہت پر مزاح ہوگا

اور دیکھنا ہوگا کہ ہم کس قسم کا مزاح اس کردار سے نکال سکتے ہیں، مگر یہ بات یقینی ہے کہ ایک بزرگ شخص کا کردار کافی مزاحیہ ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ مسٹر بین کے کردار سے کبھی ریٹائر نہیں ہوں گے۔واضح رہے کہ مسٹر بین کا کردار پہلی بار چھوٹی اسکرین پر 1990 میں جلوہ گر ہوا تھا جس کی متعدد اقساط 1995 تک نشر ہوئیں۔

 

1881689-rowan-atkinson-agrave-chelsea-950x0-3

 

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…