حویلیاں طیارہ حادثہ،4ماہ بعد بالاخراصل وجہ سامنے آہی گئی،افسوسناک انکشافات

22  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے حویلیاں کے قریب حادثے کاشکارہونےوالے طیارے کے بلیک باکس کی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں اس بدقسمت طیارے کاانجن خراب ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سی اے اے کے سیکرٹری عرفان الہی نے کہاہے کہ حویلیاں کے قریب حادثے کاشکارہونے والے طیارے کاانجن مزید تحقیقات کےلئے کینیڈابجھوادیاگیاہے۔عرفان الہی نے سینیٹ کی قوائد وضوابط کمیٹی

کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ بدقسمت طیارے کاایک انجن دوران پروازخراب ہوگیاتھااوراس کاعملے کوبھی علم ہوچکاتھااوراس کے بارے میں عملے نے آپس میں گفتگوبھی کی اوربعد میں عملے نے ایمرجنسی کال کے ذریعے طیارے کا انجن خراب ہونے کی اطلاع کنڑول روم کودی تھی۔انہوں نے کہاکہ اب طیارے کاانجن کینیڈابھجوادیاگیاہے اوراس کے بارے میں حتمی رپورٹ تین ماہ تک آجائے گی

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…