عمران خان کی شادی ،خوابوں کے بادشاہ نے پیش گوئی کردی ،’’کپتان‘‘ کی بات سچ نکلی

24  ‬‮نومبر‬‮  2016

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر منظور وسان نے کپتان کی شادی سے متعلق پیشگوئی کردی، دبئی میں موجود سیاسی پیر کی وطن واپسی کا بھی بتادیا۔
ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خوابوں کے بادشاہ صوبائی وزیرمنظوروسان نے کہاہے کہ عمران خان کی شادی نہیں صرف باتیں ہوں گی ۔انہوں نے کہاک دسمبر میں سیاسی قائدین کی شادی پر بھی پابندی ہےجبکہ آصف زرداری کی وطن واپسی کے بارے میں بھی منظور وسان نے خواب دیکھ لیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے شادی کے بارے میں جوبیان دیاہے وہ حقیقت ہے تاہم دسمبرمیں عمران خان کی شادی نہیں ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…