آخری وقت آگیا،غیرملکی میڈیا کے انکشاف نے بھارت میں صف ماتم بچھادی

26  ستمبر‬‮  2016

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں پاکستان کی جاسوسی کے الزام میں گرفتارہونے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیوکے بارے میں یہ بات سامنے آگئی ہے کہ کلبھوشن کے پاکستان دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اوراس کے بعد اس کے اعترافات کے بعداس کورواں سال کے آخرمیں پاکستان پھانسی دے دے گا۔ایک معروف یورپی چینل آئی ایس پی این نے دعوی کیاہے کہ کلبھوشن کے بارے میں پاکستان نے فیصلہ کیاہے کہ کلبھوشن کورواں سال کےآخرمیں پھانسی دیدی جائے گی ۔ٹی وی نے یہ بھی دعوی کیاہے کہ بھارت نے کل بھوشن یادیوکوپاکستان سے واپسی مانگاہے لیکن بھارت کی اس معاملے میں پاکستانی حکام نے ایک نہیں سنی ۔اب اس بھارتی ایجنٹ کی پھانسی دینے کی خبرپربھات میں پریشانی پائی جاتی ہے ۔

 


@#!@#!@#13 by faizakhan_1122

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…