القاعدہ کے خلاف مہم، سی ا ئی اے نے اسامہ کی شکل کا خوفناک کھلونا متعارف کرادیا

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

القاعدہ کے خلاف مہم، سی ا ئی اے نے اسامہ کی شکل کا خوفناک کھلونا متعارف کرادیا

واشنگٹن۔۔۔۔القاعدہ کے خلاف مہم کیلیے سی ا ئی اے کا تیارکردہ کھلونا نیلامی کیلیے پیش کیا جارہاہے۔ انٹیلی جنس ایجنسیاں ہدف پانے کیلیے کس حد تک جاتی ہیں یہ انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔ اس کی ایک مثال سی ا ئی اے کا ڈیزائن کیا ہوا یہ گڈا ہے۔ بظاہر یہ عام کھلونوں جیسا نظر… Continue 23reading القاعدہ کے خلاف مہم، سی ا ئی اے نے اسامہ کی شکل کا خوفناک کھلونا متعارف کرادیا

امریکہ میں 80 سالہ قاتل کو شادی کی اجازت

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکہ میں 80 سالہ قاتل کو شادی کی اجازت

کیلیفورنیا۔۔۔۔۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اجتماعی قتل کی واردات میں ملوث مجرم چارلس مینسن کو شادی کا اجازت نامہ کیلیفورنیا کی کنگز کاؤنٹی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ رواں ماہ 7 نومبر کو جاری ہونے والے اس اجازت نامے میں کنگز کاؤنٹی نے 80 سالہ قاتل چارلس مینسن کو 26 سالہ… Continue 23reading امریکہ میں 80 سالہ قاتل کو شادی کی اجازت

ہٹلر کی پینٹنگ اگلے ہفتے نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

ہٹلر کی پینٹنگ اگلے ہفتے نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی

برلن۔۔۔۔ جرمن ا مر ہٹلر کی بنائی ہوئی پینٹنگ اگلے ہفتے نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی۔ پچاس ہزار یورو میں فروخت ہونے کی توقع ہے۔پینٹنگ میں سول رجسٹری ا فس اور میونخ کے پرانے ٹاؤن ہال کو دکھایا گیا ہے۔ پینٹنگ واٹر کلر میں 1914 میں بنائی گئی تھی۔ نوجوان ہٹلر مصور بننا… Continue 23reading ہٹلر کی پینٹنگ اگلے ہفتے نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی

قاتل ایبولا بھارت پہنچ گیا

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

قاتل ایبولا بھارت پہنچ گیا

نئی دہلی۔۔۔۔۔ قاتل ایبولا بھارت پہنچ گیا۔ ایبولا وائرس کا شکار یہ بچہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ افریقی ملک لائیبریا سے ا یا تھا۔ وائرس کی تصدیق نئی دلی ائرپورٹ پر اس وقت ہوئی جب بچے کو سپیشل سکینگ کیعمل سے گزارا گی۔ وائرس کی تصدیق کے بعد بچے کو تنہائی میں رکھا جا رہا… Continue 23reading قاتل ایبولا بھارت پہنچ گیا

شدت پسند تنظیمیں صرف امریکہ نہیں بلکہ پاکستان کے لئے بھی خطرہ ہیں،امریکی دفتر خارجہ

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

شدت پسند تنظیمیں صرف امریکہ نہیں بلکہ پاکستان کے لئے بھی خطرہ ہیں،امریکی دفتر خارجہ

واشنگٹن۔۔۔۔ امریکا نے وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے بیان پرردعمل میں کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور حقانی نیٹ ورک سمیت تمام شدت پسند تنظیمیں صرف امریکا کے لئے نہیں بلکہ پاکستان اور پورے خطے کے لئے بھی خطرہ ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی دفتر خارجہ کے… Continue 23reading شدت پسند تنظیمیں صرف امریکہ نہیں بلکہ پاکستان کے لئے بھی خطرہ ہیں،امریکی دفتر خارجہ

ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے تعینات فوجی دستے واپس

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے تعینات فوجی دستے واپس

اسلام آبا۔۔۔۔۔ آپریشن ضرب عضب کے باعث وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے تعینات فوجی واپس چلے گئے ہیں اسلام آباد میں واقع ریاستی اداروں کی اہم عمارات کی حفاظت کے لئے تعینات پاک فوج کے ٹرپل ون بریگیڈ کے دستے مرحلہ وار انخلا کرکے واپس چلے گئے ہیں، جس کے بعد… Continue 23reading ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے تعینات فوجی دستے واپس

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بلے باز محتاط

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بلے باز محتاط

دبئی۔۔۔۔۔دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پہلی اننگز میں ابتدائی نقصان کے بعد پاکستانی بلے باز محتاط مگر پراعتماد انداز میں کھیل رہے ہیں۔اس وقت کریز پر یونس خان اور اظہر علی موجود ہیں اور اب سے کچھ دیر قبل پاکستان نیاپنی پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 70 رنز… Continue 23reading دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بلے باز محتاط

دنیا کا سب سے مہنگا ڈیجیٹل اشتہاری بورڈ گوگل نے امریکہ میں نصب کر دیا

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

دنیا کا سب سے مہنگا ڈیجیٹل اشتہاری بورڈ گوگل نے امریکہ میں نصب کر دیا

واشنگٹن۔۔۔۔دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے مہنگا ڈیجیٹل اشتہاری بورڈ امریکی شہر نیویارک کے مشہور ٹائمز سکوائر میں نصب کیا گیا ہے۔آٹھ منزلہ عمارت کی اونچائی والا یہ بل بورڈ ایک فٹبال کے میدان جتنا بڑا ہے اور اسے میریئٹ مارکویس ہوٹل پر نصب کیا گیا ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اس بورڈ پر اشتہار… Continue 23reading دنیا کا سب سے مہنگا ڈیجیٹل اشتہاری بورڈ گوگل نے امریکہ میں نصب کر دیا

بھارت کے باعث شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مشکلات ہیں،جنرل راحیل شریف

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارت کے باعث شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مشکلات ہیں،جنرل راحیل شریف

لندن: چیف ا ف ا رمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی کارروائیوں کی وجہ سے پاکستان کے لیے افغان سرحدی علاقے میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مشکلات درپیش ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کا ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے کہنا ہے کہ ارمی… Continue 23reading بھارت کے باعث شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مشکلات ہیں،جنرل راحیل شریف