امریکی ڈالر سستا ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 160.39روپے پرتھی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 160.37روپے پرآ گئی ۔… Continue 23reading امریکی ڈالر سستا ہوگیا