منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

datetime 27  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

میرپور(این این آئی)یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی کے لاپتا 166 نوجوانوں کی تصدیق ہوگئی۔ڈی آئی جی میرپور خالد محمود چوہان کے مطابق لاپتا مزید 88 نوجوانوں کے والدین نے رابطہ کیا ہے، 50 دیگر لاپتا نوجوانوں کا ڈیٹا علاقائی سطح پر لوگوں کی مدد سے جمع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونان… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کے مزید 88 خاندانوں کا رابطہ، لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 166 ہوگئی

datetime 26  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کے مزید 88 خاندانوں کا رابطہ، لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 166 ہوگئی

میرپور (این این آئی)یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی سے تعلق رکھنے والے 166 نوجوانوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی)پولیس میر پور خالد محمود چوہان نے کہا کہ یونان کشتی حادثے میں مزید 88 لاپتہ نوجوانوں کے والدین نے رابطہ کیا ہے اور 50 دیگر لاپتہ نوجوانوں… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کے مزید 88 خاندانوں کا رابطہ، لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 166 ہوگئی

یونان کشتی حادثہ ، ماتم والے گھر میں اچانک خوشیاں لوٹ آئیں

datetime 22  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثہ ، ماتم والے گھر میں اچانک خوشیاں لوٹ آئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ۔یونان حادثےمیں معجزاتی طور پر بچ جانے والے انضمام نے ایک ہفتے بعد گھر والوں سے رابطہ کر لیا۔اس دوران پتہ چلا کہ گھر والوں نے اس کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کروا دی تھی۔ ماتم والے گھر میں اچانک خوشیاں لوٹ… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ ، ماتم والے گھر میں اچانک خوشیاں لوٹ آئیں

یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

datetime 20  جون‬‮  2023

یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

ایتھنز(این این آئی)یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کشتی حادثے میں اموات کی تعداد 80 ہوگئی، جبکہ 104 کو بچا لیا گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق کشتی میں 400 سے 750 مسافر سوار تھے، 5 روز گزر جانے… Continue 23reading یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

یونان کشتی حادثہ، لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی کردار گرفتار

datetime 18  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثہ، لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی کردار گرفتار

لاہور(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجسنی (ایف آئی اے)نے یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو بیرون ملک بھجوانے والے مرکزی کردار طلحہ شاہ زیب کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم طلحہ شاہ زیب کو شیخوپورہ سے گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے نے بتایاکہ ملزم نے فاروق آباد کے رہائشی… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ، لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی کردار گرفتار

یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

datetime 18  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

ایتھنز(این این آئی)لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے یونان میں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 310 پاکستانی سوار تھے جن میں سے صرف 12 بچ سکے، یونانی حکومت نے ریسکیو آپریشن بند کر کے تمام لاپتہ افراد کو مردہ قرار دے دیا۔جہاز پچھلے کئی دن سے سمند کے اندر خراب تھا، جہاز کو ٹیک… Continue 23reading یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق