ہرے پتوں والی سبزیاں کھائیں اور ان پریشانیوں سے دور رہیں، ماہرین کی مفید باتیں
کراچی(این این آئی)ماہرین نے کہاہے کہ اگر آپ اپنے مسلز(پٹھوں)کو بڑھانا اور مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو ہرے پتوں والی سبزیوں کا باقاعدہ استعمال شروع کردیں۔ایڈتھ کووان یونیورسٹی(ای سی یو)کے سائنسدانوں نے جرنل آف نیوٹریشن میں شائع رپورٹ میں اپنے سروے کی تحقیقات پیش کی ہیں۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ہرے پتوں والی سبزیوں میں نائٹریٹ… Continue 23reading ہرے پتوں والی سبزیاں کھائیں اور ان پریشانیوں سے دور رہیں، ماہرین کی مفید باتیں