گھڑی فروخت کا انکشاف عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے تحفے میں ملی گھڑی اور اس کی فروخت سے متعلق تازہ انکشافات کے بعد سماجی رابطوں کی سائٹس پر تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے خلاف شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔عمران خان کے خلاف سخت زبان استعمال کی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں رفیق… Continue 23reading گھڑی فروخت کا انکشاف عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر شدید ردعمل