ایک لاکھ چینی باشندوں نے ”گولڈن ویزا۔دنیابھرمیں رہائشی اختیارات“ حاصل کرنے کیلئے کتنی رقم خرچ کی؟حیرت انگیزانکشاف
نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی معاشی ترقی کاڈنکادنیابھرمیں بج رہاہے اوراس کی وجہ چینی سرمایہ کاری ہے ۔دنیابھرمیں چینی شہری سرمایہ کاری کےلئے جارہے ہیں جس کے پیش نظران کوامریکہ اوریورپی ممالک میں بھی رہائش ودیگرسہولیات کی فراہمی کےلئے گولڈن ویزوں کااجراکردیاگیاہے ۔گزشتہ دس سال میں دنیابھرمیں رہائش اختیارکرنے کےلئے ایک لاکھ سے زائد چینی باشندوں نے 24ارب ڈالرزسے زائد رقم خرچ کی… Continue 23reading ایک لاکھ چینی باشندوں نے ”گولڈن ویزا۔دنیابھرمیں رہائشی اختیارات“ حاصل کرنے کیلئے کتنی رقم خرچ کی؟حیرت انگیزانکشاف