وزیر اعظم اصولوں پر ڈٹ چکے ، نیب کو ختم کیا جا سکتا ہے یا نہیں ،دھماکہ خیز اعلان
لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ عوام اپوزیشن نہیں حکومتی بیانیہ کیساتھ کھڑی ہے ،نیب کوختم نہیں کیاجاسکتا اگراپوزیشن نیب اصلاحات چاہتی ہے تو پار لیمنٹ میں لے کر آئے ،وزیر اعظم عمران خا ن اصولوں پر ڈٹ چکے ہیں وہ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے ،احتساب اور شفافیت پر… Continue 23reading وزیر اعظم اصولوں پر ڈٹ چکے ، نیب کو ختم کیا جا سکتا ہے یا نہیں ،دھماکہ خیز اعلان