ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گوادر بندرگاہ کے آپریشنل ہونے کے بعد شمالی بحیرہ عرب میں کیا ہوگا؟مستقبل کی حکمت عملی طے کرلی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2017

گوادر بندرگاہ کے آپریشنل ہونے کے بعد شمالی بحیرہ عرب میں کیا ہوگا؟مستقبل کی حکمت عملی طے کرلی گئی

کراچی(آئی این پی)کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے کہاہے کہ پاکستان کو اس کے محل وقوع کے باعث کئی میری ٹائم چیلنجز کا سامناہے ، جو دنیا کے تین اہم خطوں مشرق وسطی، سینٹرل ایشیاء4 اور جنوبی ایشیاء4 کے سنگم پر واقع اور پاکستان کو گلوبل انرجی ہائی وے ، خلیج عمان… Continue 23reading گوادر بندرگاہ کے آپریشنل ہونے کے بعد شمالی بحیرہ عرب میں کیا ہوگا؟مستقبل کی حکمت عملی طے کرلی گئی

گوادر بندرگاہ ،ہالینڈ بھی میدان میں کود پڑا،بڑی پیشکش کرنے کے ساتھ ساتھ اہم مطالبہ بھی کردیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017

گوادر بندرگاہ ،ہالینڈ بھی میدان میں کود پڑا،بڑی پیشکش کرنے کے ساتھ ساتھ اہم مطالبہ بھی کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں تعینات ہالینڈکی سفیر جینت سیپن نے کہا ہے کہ سی پیک میں تمام کمپنیوں کوحصہ لینے کے مواقع ملنے چاہئیں، گوادر بندرگاہ کی تعمیروترقی میں تعاون کی پیشکش کرچکے ہیں،مقبوضہ کشمیرسمیت جہاں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو اس کی مذمت کرتے ہیں، بلاگرز کے لاپتہ ہونے… Continue 23reading گوادر بندرگاہ ،ہالینڈ بھی میدان میں کود پڑا،بڑی پیشکش کرنے کے ساتھ ساتھ اہم مطالبہ بھی کردیا

گوادر بندرگاہ اور اقتصادی راہداری کی حفاظت کے لئے خصوصی فورس قائم، ٹی ایف 88 جاسوس طیاروں اور جنگی جہازوں سے لیس ہوگی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

گوادر بندرگاہ اور اقتصادی راہداری کی حفاظت کے لئے خصوصی فورس قائم، ٹی ایف 88 جاسوس طیاروں اور جنگی جہازوں سے لیس ہوگی

گوادر (آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے گوادر بندرگاہ کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کی خصوصی فورس کے قیام کا افتتاح کردیا۔ خصوصی فورس کو ٹی ایف 88 کا نام دیا گیا ہے جس میں بحری جہاز، طیارے، برق رفتار میزائل بوٹس اور ڈرون… Continue 23reading گوادر بندرگاہ اور اقتصادی راہداری کی حفاظت کے لئے خصوصی فورس قائم، ٹی ایف 88 جاسوس طیاروں اور جنگی جہازوں سے لیس ہوگی

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی کے تاریخی موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی کے تاریخی موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) کے تحت گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی کے تاریخی موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکبادیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن پاک چین دوستی کے حوالے سے ایک عظیم دن ہے ۔گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی سے پاکستان… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہبازشریف کی سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی کے تاریخی موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

Page 2 of 2
1 2