گلوبٹ پرقاتلانہ حملہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن میں خوف و ہراس پھیلانے والے گلو بٹ پر قاتلانہ حملہ، تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلوبٹ کی جان شدید خطرے میں ہے، گلو بٹ پر دس سے زیادہ افراد نے حملہ کیا مگر وہ اس حملے میں بچ گئے۔ ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading گلوبٹ پرقاتلانہ حملہ