اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک بھر میں آج بھی شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی

datetime 14  مئی‬‮  2022

ملک بھر میں آج بھی شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ملک بھر میں جاری گرمی کی لہر مئی کے آخر تک شدت کے ساتھ برقرار رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بھی ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔ ہفتہ چودہ مئی کی شام سے17 مئی تک ملک کے بیشتر حصوں میں… Continue 23reading ملک بھر میں آج بھی شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی

آئندہ 3سے 4روز تک بارش کا امکان نہیں ، محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2022

آئندہ 3سے 4روز تک بارش کا امکان نہیں ، محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں شدید گرمی اور بدترین لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام پریشان اور معمولات زندگی متاثر ہوگئے تاہم اب محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک مزید گرمی کی پیشگوئی کردی ہے، اور کہا ہے کہ… Continue 23reading آئندہ 3سے 4روز تک بارش کا امکان نہیں ، محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

شدید گرمی نے ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا کئی علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ

datetime 11  مئی‬‮  2022

شدید گرمی نے ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا کئی علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ

اسلام آباد(این این آئی)شدید گرمی نے ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث کئی علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں نہیں ہوگا البتہ 13 اور 14مئی کو گرمی کی شدت زیادہ رہے گی جس دوران درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری… Continue 23reading شدید گرمی نے ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا کئی علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ

وہ شہرجہاں کا درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، شدید گرمی سے عوام کا برا حال

datetime 8  مئی‬‮  2022

وہ شہرجہاں کا درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، شدید گرمی سے عوام کا برا حال

کوئٹہ (این این آئی)محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز سبی ملک کا گرم ترین شہر رہا، جہاں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بلوچستان کے دارالحکومت وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف، موسم خشک اور معتدل رہا،بیشتر علاقوں میں مطلع صاف، موسم خشک اور گرم رہا۔کوئٹہ… Continue 23reading وہ شہرجہاں کا درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، شدید گرمی سے عوام کا برا حال

پاکستان میں گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

پاکستان میں گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان میں گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، 26 اپریل کو دادو شہر میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ اس دن آدھی سے زائد دنیا سے زیادہ تھا، دوسری جانب عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر پیر تک… Continue 23reading پاکستان میں گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ ، شہری شدید گرمی سے تڑپ اٹھے

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

کراچی کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ ، شہری شدید گرمی سے تڑپ اٹھے

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 16ستمبرکی شب ماہِ ستمبر میں کراچی کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈکی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ رات درجہ حرارت 30 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں 11 ستمبر 1962 اور 5 ستمبر 2011 کو کم سے کم درجہ… Continue 23reading کراچی کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ ، شہری شدید گرمی سے تڑپ اٹھے

142سال کی تاریخ میں جولائی زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ قرار

datetime 14  اگست‬‮  2021

142سال کی تاریخ میں جولائی زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ قرار

نیویارک(این این آئی)عالمی ماہرین نے کہاہے کہ 142سال کی تاریخ میں جولائی2021 زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کی گئی ماحولیاتی ادارے کی رپورٹ میں کہاگیاکہ زمین اور سمندر کی سطح کا مشترکہ درجہ حرارت 20 ویں صدی کی اوسط سے 1.67 فیرن ہائٹ… Continue 23reading 142سال کی تاریخ میں جولائی زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ قرار

امریکامیں گرمی کی خطرناک لہرنے تباہی مچا دی 7 دن میں116اموات ریکارڈ

datetime 11  جولائی  2021

امریکامیں گرمی کی خطرناک لہرنے تباہی مچا دی 7 دن میں116اموات ریکارڈ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی کئی ریاستوں میں گرمی کی خطرناک لہر جاری ہے جس کے باعث واشنگٹن اور اوریگون میں 26 جون سے یکم جولائی تک گرمی سے 116 اموات واقع ہوئی ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ یہاں درجہ حرارت 56… Continue 23reading امریکامیں گرمی کی خطرناک لہرنے تباہی مچا دی 7 دن میں116اموات ریکارڈ

مکہ اور مدینہ میں ریکارڈ گرمی درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

datetime 3  جولائی  2021

مکہ اور مدینہ میں ریکارڈ گرمی درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں بے انتہا گرمی پڑنا شروع ہو گئی، عرب میڈیا کے مطابق کل جمعہ کے روز بھی سعودیہ کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نئی انتہا کو پہنچ گیا تھا۔ کل النعیریہ کے علاقے میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت نوٹ کیا گیا ، اس کے علاوہ بھی مشرقی… Continue 23reading مکہ اور مدینہ میں ریکارڈ گرمی درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

Page 2 of 5
1 2 3 4 5