کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین کی تدفین والد نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے!!
ننکانہ صاحب(مانیٹرنگ ڈیسک) کرم ایجنسی دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین کو ننکانہ صاحب میں سپردخاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید کیپٹن حسنین کا جسد خاکی ننکانہ صاحب پہنچا تو پورا علاقہ امڈ آیا، شہید کے جنازے پر پھول نچھاور کیے گئے، نماز جنازہ میں سیکڑوں… Continue 23reading کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین کی تدفین والد نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے!!