بھارتی فوج کی متعدد سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ ،جانتے ہیں پاک فوج نے جوابی کارروائی میں کسے نشانہ بنایا؟
سیری(آن لائن ) کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی علاقوں ٹائیں ، چتر ، بھینسہ گالہ میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری آوازیں دور دور تک سنائی دیتی رہیں تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ،پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی ،تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف… Continue 23reading بھارتی فوج کی متعدد سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ ،جانتے ہیں پاک فوج نے جوابی کارروائی میں کسے نشانہ بنایا؟