10 سال تک قید اور ایک کروڑ سعودی ریال تک جرمانہ حاجیوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے پرانتباہ جاری
شریاض (این این آئی)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن محکمے نے غیر معیاری اور مضر صحت کھانا فراہم کرنے کے حوالے سخت تنبیہ جاری کرتے ہوئے سزائوں کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی محکمے نے بتایاکہ حجاج کرام میں غیر معیاری کھانا بانٹنے پر مکمل پابندی ہے اور اس میں ملوث کسی بھی شخص… Continue 23reading 10 سال تک قید اور ایک کروڑ سعودی ریال تک جرمانہ حاجیوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے پرانتباہ جاری